سرمد سلطان کھوسٹ سنگا پور میں سٹیج ڈرامہ ’’ منٹو ‘‘پیش کریں گے
1413858 51868768 - سرمد سلطان کھوسٹ سنگا پور میں سٹیج ڈرامہ ’’ منٹو ‘‘پیش کریں گے

ہدایتکار و اداکار سرمد سلطان کھوسٹ سنگا پور میں سٹیج ڈرامہ’’ منٹو ‘‘پیش کریں گے

لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایتکار Ùˆ اداکار سرمد سلطان کھوسٹ سنگا پور میں سٹیج ڈرامہ’’ منٹو ‘‘پیش کریں Ú¯Û’ ،جس میں سعادت Ø+سن منٹوکامرکزی کردار وہ خود نبھائیں Ú¯Û’ ۔بتایاگیاہے کہ ڈرامے Ú©ÛŒ تیاریاں جاری ہیں ،مذکورہ کھیل برصغیرپاک وہند Ú©Û’ معروف افسانہ نگارسعادت Ø+سن منٹوکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تیارکیا گیاہے جس میں اداکار عرفان Ú©Ú¾Ùˆ سٹ بھی اہم کردار نبھائیں Ú¯Û’ Û”